25 دسمبر 2025
امریکی دعوت ، پاکستان کا سینیٹرز کا 5 رکنی وفد واشنگٹن بھیجنے کا فیصلہ اسلام آباد: (نیوزڈیسک) پاکستان سفارتی محاذ پر ان ایکشن، امریکہ کی دعوت پر پاکستان نے سینیٹرز پر مشتمل پانچ رکنی وفد امریکہ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے امریکی دورے کیلئے سینیٹرز کے وفد کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری۔۔۔