پی ایس ایل میچ کے دوران سی ای او سلمان نصیر کا منفرد انداز، کھلاڑیوں کے لیے صدقہ ادا کیا
16 اپریل 2026
پاکستان سپر لیگ (PSL) کے دوران ایک دلچسپ اور منفرد منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے میچ کے دوران کھلاڑیوں کے لیے صدقہ ادا کیا، جس نے شائقین اور کھلاڑیوں کی توجہ حاصل کر لی۔ میچ کے دوران دیکھا گیا کہ سلمان نصیر نے۔۔۔