سندھ رینجرز کی کارروائی، سٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
20 اپریل 2026
کارروائی کے دوران گرفتار ملزمان سے 3 موبائل فونز اور نقدرقم برآمد کی گئی جبکہ ملزمان شہر کے مختلف علاقوں میں موٹر سائیکل چوری، موبائل فون اور نقدی چھیننے کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں