20 کلو سونا خود برد کیس، ملزم وسیم اختر جوڈیشل پر جیل منتقل
23 فروری 2026
لاہور (نیوزڈیسک)کے علاقے اچھرہ میں دکاندار کی جانب سے مبینہ طور پر 20 کلو سونا خود برد کرنے کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ماڈل ٹاؤن کچہری کی عدالت نے گرفتار ملزم وسیم اختر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ احمد۔۔۔