خوبرو اداکارہ سوہائے علی ابڑو اور شوہر کے درمیان علیحدگی ہوگئی؟
25 اپریل 2026
دوسری جانب شہزار محمد کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی سوہائے کی کوئی حالیہ جھلک نظر نہیں آئی جس سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ شاید دونوں کے درمیان فاصلے پیدا ہو چکے ہیں یا وہ اپنی ذاتی زندگی کو مزید نجی رکھنا چاہتے ہیں۔