سُپر ہائی وے پر 3 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق
22 دسمبر 2025
سُپر ہائی وے پر ہونے والےگاڑیوں کے تصادم میں ایس ایچ او نوری آباد کی گاڑی کو بھی نقصان اٹھانا پڑا ۔ سپر ہائی پر ہونے والے خطرناک ٹریفک حادثے 3 گاڑیاں ٹکرا گئیں، جس میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ایس ایس پی جامشورو کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او نوری آباد کو۔۔۔