سڈنی واقعہ: حملہ آوروں سے رابطے کے شبے میں 7 افراد زیر حراست
19 دسمبر 2025
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈائی بیچ پر فائرنگ کرنے والوں سے رابطے کے شبے میں 7 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ زیرِ حراست افراد کا ایک گروپ بونڈائی جانے کا منصوبہ بنارہا تھا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گرفتار کیے گئے 7 افراد پر کوئی الزام عائد۔۔۔