نادرا، ای سہولت فرنچائزز پر شناختی خدمات کا پائلٹ منصوبہ شروع
1 جنوری 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک) نادرا کا ای سہولت فرنچائزز پر شناختی خدمات فراہم کرنے کا پائلٹ منصوبہ شروع ہو گیاہے، گمشدہ شناختی کارڈ کا ری پرنٹ اور تجدید اب منتخب ای سہولت فرنچائزز سے بھی ہو سکے گی ۔ نادرا نے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز اسلام آباد،راولپنڈی، لاہور اور کراچی سے کیا ہے ۔ ابتدائی مرحلے میں۔۔۔