وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا کو پنجاب اسمبلی میں داخلے کی اجازت مل گئی، ذرائع
26 دسمبر 2025
لاہور (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو پنجاب اسمبلی میں داخلے کی اجازت مل گئی ہے۔ذرائع کے مطابق اسمبلی سیکرٹریٹ نے وزیراعلیٰ کے پی اور ان کے ہمراہ وفد کے داخلے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ہمراہ صوبائی وزرا، کابینہ ارکان، سینیٹرز، ایم این ایز اور اراکین۔۔۔