ہم دوستیاں نہیں، کام دیکھ کر بات کرتے ہیں، نادیہ خان کا سید جبران کو جواب
21 نومبر 2025
پاکستان کی معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے حال ہی میں اداکار سید جبران کی جانب سے کی گئی تنقید کا جواب دے دیا۔ نادیہ خان ان دنوں ڈراموں کے ریویو شو کی وجہ سے خاصی سرگرم ہیں، جہاں وہ اور اُن کی ٹیم مختلف ڈراموں، اداکاروں اور پروڈکشنز پر کھل کر رائے دیتے۔۔۔