سندھ میں سیلابی صورتحال سنگین، گڈو اور سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب برقرار
18 ستمبر 2025
دریائے سندھ میں گڈو اور سکھر بیراج کے مقام پر گزشتہ پانچ روز سے اونچے درجے کی سیلابی کیفیت برقرار ہے، جبکہ کوٹری بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب دیکھا جا رہا ہے۔ سیلاب کے باعث دریا کے کنارے اور کچے کے علاقے زیرِ آب آگئے ہیں، جہاں دیہات، بستیاں اور تیار فصلیں پانی میں۔۔۔