سینیٹ اجلاس: ترلائی خودکش حملے کی شدید مذمت، قومی یکجہتی پر زور
11 فروری 2026
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)سینیٹ اجلاس میں ترلائی مسجد پر خود کش حملے کی مذمت اور اراکین کی جانب سے دی جانے والی تجاویز پر بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا کہ پمز اور پولی کلینک میں زیر علاج مریضوں کا ہر طرح سے خیال رکھا جا رہا ہے کہیں بھی کوئی کوتاہی قابل۔۔۔