سیڈا ملازمین کو مستقل نہ کرنیکا کیس؛ سیکریٹری اور ایم ڈی کو کمرہ عدالت سے حراست میں لے لیا گیا
18 فروری 2026
کراچی:سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے سامنے سیڈا کے ملازمین کو مستقل نا کرنے کے کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے سیکریٹری اور ایم ڈی سیڈا پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالتی احکامات پر عمل درآمد نا کرنے پر عدالت نے سیکریٹری سیڈا خرم شہزاد اور ایم ڈی پریتم داس کو حراست میں لینے۔۔۔