CDF نوٹیفکیشن پرغیرضروری، غیرذمہ دارانہ قیاس آرائیاں ہورہی ہیں، خواجہ آصف
30 نومبر 2025
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سی ڈی ایف (چیف آف ڈیفنس فورسز) کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر وفاقی حکومت کامؤقف سامنے آگیا۔وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سی ڈی ایف نوٹیفکیشن پر غیر ضروری، غیرذمہ دارانہ قیاس آرائیاں ہورہی ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ۔۔۔