چاہت فتح علی خان کیساتھ گانا گانے کے سوال پر شازیہ منظور کا دلچسپ ردعمل وائرل
19 جون 2026
واضح رہے کہ شازیہ منظور پاکستان کی نامور گلوکاراؤں میں شمار ہوتی ہیں اور کئی دہائیوں سے اپنی آواز کے ذریعے مداحوں کے دل جیتتی آ رہی ہیں، ان کے بے شمار مقبول گانے اور یادگار پرفارمنسز آج بھی موسیقی کے شائقین میں بے حد پسند کی جاتی ہیں۔