فارم 47 کا طعنہ دینے والوں کو دعوت دیتا ہوں عدالت جائیں: شافع حسین
11 فروری 2026
گجرات(نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین کا کہنا ہے کہ ہمیں فارم 47کا طعنہ دینے والوں کو دعوت دیتا ہوں وہ عدالت جائیں۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین گجرات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بولے مخالفین جعل سازی نہ کرتے تو میرے ووٹ پچاس ہزار سے کہیں۔۔۔