شامی حکومت اور کرد فورسز کے درمیان جنگ بندی معاہدہ
19 جنوری 2026
دمشق (ویب ڈیسک) شام کی حکومت اور کرد قیادت رکھنے والی تنظیم سیرین ڈیموکریٹک فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کے بعد جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا۔ شامی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا کہ اس معاہدے کے تحت ایس ڈی ایف دریائے فرات کے مغرب میں موجود علاقوں سے اپنی فورسز واپس بلائے گی۔۔۔