200 یونٹ بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کی سبسڈی ختم نہیں ہو رہی، وزیر توانائی
1 جون 2026
انہوں نے بتایا کہ بجلی کے بلوں پر سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین سے کیو آر کوڈ کے ذریعے ضروری معلومات اور تفصیلات طلب کی جا رہی ہیں تاکہ مستحق افراد کی درست شناخت ممکن بنائی جا سکے۔