گل پلازا کی بجلی احتیاطاً بند کی گئی تھی: صدر گل پلازا تاجر ایسوسی ایشن
22 جنوری 2026
گل پلازا تاجر ایسوسی ایشن کے صدر تنویر پاستا کا کہنا ہے کہ گل پلازا کی بجلی احتیاطاً بند کی گئی تھی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی بند نہ کرتے تو جو لوگ باہر نکلے وہ بھی نہیں نکل سکتے تھے۔ تنویر پاستا کا کہنا تھا کہ مارکیٹ۔۔۔