تحریک انصاف نے بارہا ملک کو ڈیفالٹ کی طرف دھکیلنے کی کوشش کی،بلال اظہرکیانی
15 دسمبر 2025
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ گزشتہ سال انہیں خدشہ تھا کہ معاشی حالات گرمیوں تک ناقابلِ قابو ہو سکتے ہیں، تاہم حکومت کی بروقت اور مؤثر پالیسیوں کے باعث معیشت کو سنبھال لیا گیا اور ملک ایک بڑے بحران سے نکل آیا۔ انہوں نے کہا۔۔۔