میڈیکل طالبہ زیادتی و تشدد کیس، سپریم کورٹ سے فیصلہ جاری
6 مارچ 2026
فیصل آباد(نیوزڈیسک) میں میڈیکل کی طالبہ خدیجہ غفور زیادتی و تشدد کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ نے زیادتی اور ویڈیو وائرل کرنے کے 2 الگ ٹرائلز یکجا کرنے کی ملزمہ کی درخواست خارج کر دی۔ سپریم کورٹ کے مطابق زیادتی اور ویڈیو وائرل کرنا دونوں الگ الگ جرم ہیں،۔۔۔