سدرہ عرب قتل کیس میں پیشرفت، نامزد اور روپوش ملزم گرفتار
18 جنوری 2026
راولپنڈی میں جرگے کے حکم پر شادی شدہ خاتون سدرہ عرب کے قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، مقدمے میں نامزد ایک اور روپوش ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق عدالت نے ملزم کو پہلے ہی اشتہاری قرار دیا تھا، گرفتار ملزم نے مقتولہ سدرہ عرب کی قبر کی رسید۔۔۔