شہروں اور قصبوں سے تجاوزات کا خاتمہ کرنا ہو گا، وزیرِ اعظم
18 دسمبر 2025
اسلام آباد(نیوزڈیسک) اقبال فلائی اوور ایکسپریس وے سگنل فری کوریڈور کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ تجاوزات کا خاتمہ کرنے تک شہروں اور قصبوں کی ڈیزائننگ اور انفرااسٹرکچر بہتر نہیں ہو گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا کہ مسائل حل کرنے کے لیے تجاوزات کا خاتمہ ضروری ہے، عام آدمی۔۔۔