پاکستان کے ہر انچ کی حفاظت ہمارا قومی فریضہ ہے، سہیل آفریدی
27 فروری 2026
پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت ہمارا قومی فریضہ ہے اور کسی کو بھی سرحدی علاقوں کی سلامتی پر سمجھوتہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سہیل آفریدی نے کسی بھی بیرونی جارحیت اور اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سرحدی اضلاع۔۔۔