پاکستانی سفیرسہیل محمود نے ڈی 8 تنظیم کے سیکرٹری جنرل کا منصب سنبھال لیا
3 جنوری 2026
استنبول(نیوز ڈیسک) پاکستانی سفیرسہیل محمود نے ڈی 8 تنظیم کے سیکرٹری جنرل کا منصب سنبھال لیا۔ استنبول میں ڈی8 سیکرٹریٹ کے ہیڈ کوارٹر میں پروقار تقریب میں سہیل محمود نے سابق سیکریٹری جنرل سفیر امام کی خدمات کو سراہا، ڈی8 میں ترجیحی پروگراموں اور سٹریٹجک منصوبوں کے نفاذ پر زور دیا۔ واضح رہے کہ سہیل۔۔۔