سینیٹ پارلیمانی لیڈر تقرری، رانا ثناءاورپرویز رشید شارٹ لسٹ
9 دسمبر 2025
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ پارلیمانی لیڈر تقرری کیلئے نواز شریف نےابتدائی مشاورت میں رانا ثناءاللہ خاں اور سینیٹر پرویز رشید کےنام شارٹ لسٹ،ذرائع مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر کی تقرری کے لیے مشاورت کا عمل شروع کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے ابتدائی مشاورت میں رانا ثناءاللّٰہ خان۔۔۔