ٹرمپ ایران کیخلاف جنگ کا کنٹرول کھوچکے ہیں، کرس مرفی
22 مارچ 2026
واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکی سینیٹ کی فارن ریلیشنز کمیٹی کے رکن اور ڈیموکریٹک سینیٹر کرس مرفی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی آپریشن پر ہدف تنقید بنالیا۔ ایک بیان میں کرس مرفی نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ کا کنٹرول کھوچکے ہیں، امریکی صدر گھبراہٹ کے موڈ میں ہیں۔ امریکی سینیٹر۔۔۔