فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی کو پی ایس ایل میں کھیلنے کا موقع مل گیا
14 فروری 2026
پشاور (ویب ڈیسک) فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اِن ایکشن ہونے کا موقع مل گیا۔ پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی نے شاہنواز دھانی کو اپنے سکواڈ میں شامل کرلیا، شاہنواز دہانی کو 11 فروری کو ہونے والے آکشن میں کسی ٹیم نے شامل نہیں کیا تھا۔۔۔۔