شاہِ عبداللہ دوم کا گلوبل انڈسٹریز و ڈیفنس سولیوشنز ہیڈکوارٹر کا دورہ
16 نومبر 2025
اسلام آباد(نیوزڈیسک) شاہِ عبداللہ دوم کا گلوبل انڈسٹریز اینڈ ڈیفنس سولیوشنز ہیڈکوارٹر کا دورہ ۔شہزادی سلمیٰ اور اردنی سول و عسکری وفد بھی ہمراہ۔آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے شاہ عبداللہ دوم کا استقبال کیا۔شاہِ اردن کوادارے کی صلاحیتوں اور مصنوعات پر تفصیلی بریفنگ۔پاکستان کی دفاعی پیداوار اور ٹیکنالوجی میں پیشرفت اجاگر۔پاکستان،اردن دفاعی تعاون۔۔۔