پاک افغان کشیدگی میں کمی کیلئے شٹل ڈپلومیسی جاری رکھیں گے، چین
16 مارچ 2026
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرانے کیلئے ثالثی کی کوششوں پر چین نے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے چینی وزیر خارجہ نے پاک افغان وزرائے خارجہ سے ٹیلیفون پر بات کی۔ بیجنگ سے چینی ترجمان کے مطابق چین کے خصوصی ایلچی برائے افغان امور افغانستان اور پاکستان کے درمیان شٹل ڈپلومیسی۔۔۔