جس ہار پرعمران خان اوربشریٰ بی بی کو سزا ہوئی وہ علیمہ خان کے پاس ہے ،شیرافضل مروت
5 فروری 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہاکہ توشہ خانہ ٹو کیس کے دوران وکلاء نے عمران خان کو مشورہ دیا تھا کہ ہار واپس کر دیا جائے۔ عمران خان کی رضامندی کے بعد وہ بنی گالا گئے جہاں بشریٰ بی بی نے بتایا کہ ہار ان کے پاس موجود نہیں بلکہ۔۔۔