عاجزی اور باوقار رویہ رنبیر کپور کو دیگر اداکاروں سے ممتاز بناتا ہے،شیووہام
12 جنوری 2026
رنبیر کپور کے فٹنس ٹرینر شیووہام نے اداکار کی جسمانی ترجیحات اور کام کے انداز پر دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ بالی ووڈ ببل کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے فلم Animal کے اداکار کے ساتھ کام کرنے کے تجربات تفصیل سے بیان کیے۔ شیووہام کے مطابق رنبیر کپور کسی کردار کو اپنے۔۔۔