ایمان مزاری کیس، جج کے ایران بارے ریمارکس ذاتی رائے، دفتر خارجہ
29 جنوری 2026
اسلام آباد (نیوزڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ بورڈ آف پیس کو ابراہام معاہدے سے جوڑنا غلط فہمی ہے، پاکستان ابراہام معاہدے کا حصہ نہیں بنے گا اور پاکستان نےبین الاقوامی استحکام فورس میں شمولیت کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے صحافیوں کو ہفتہ وار۔۔۔