سکیورٹی خدشات، کراچی وپشاور سے کوئٹہ جانیو والی ٹرینوں کو اچانک روک دیا گیا

Calender Icon جمعہ 21 نومبر 2025

جیکب آباد: (نیوزڈیسک) کراچی اور پشاور سے کوئٹہ جانے والی دو ٹرینوں کو جیکب آباد ریلوے سٹیشن پر اچانک روک لیا گیا۔

ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی آنے والی بولان ایکسپریس کو جیکب آباد میں روکا گیا ہے، ریل سروس سکیورٹی خدشات کے باعث معطل کی گئی ہے۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ چمن پسنجر اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہوگی۔