پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 11 رنز سے شکست دے دی

Calender Icon اتوار 19 اپریل 2026

ملتان سلطانز کو پی ایس ایل الیون میں پانچویں کامیابی مل گئی۔ کراچی کنگز کو 11 رنز سے شکست(defeted) دے دی۔

ملتان سلطانز کے 208 رنز کے جواب میں کراچی کنگز کی ٹیم 196رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

ریزاہینڈریکس49 اور عباس آفریدی 34رنز بناکر نمایاں رہے۔ معین علی نے27، سعد بیگ نے 21اور جیسن رائے نے16رنز بنائے۔

ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7وکٹوں پر207 رنز بنائے، شان مسعود46، جوش فلیپی 44، اویس ظفر 36رنز بناسکے، خوشدل شاہ نے 3، معین علی نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

مزید پڑھیں:نئی ایجادات، 6 جی ٹیکنالوجی پر کام تیز، چین کا خلائی صنعت کو وسعت دینے کا فیصلہ

دوسری جانب پشاورزلمی نے پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا، پشاور زلمی کی ٹیم 13پوائنٹس کیساتھ ٹیبل پر سرفہرست ہے۔