ایران جنگ بے مقصد، گورنر کیلیفورنیا کافوری ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

Calender Icon جمعرات 23 اپریل 2026

امریکا میں اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ (donald trump)ہیں: گیون نیوسم (کا تقریب سے خطاب

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ’بے مقصد‘ ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔

ایک بیان میں گیون نیوسم نے کہا کہ امریکا میں اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ ہیں، گیس کی بڑھتی قیمتیں بھی ٹرمپ کے اقدامات کا نتیجہ ہیں۔

اس کے علاوہ گورنر گیون نیوسم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بے مقصدایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں:پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے نقصان دہ اثرات سے متاثرہ ممالک میں سر فہرست ہے جس کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔وزیراعظم

ادھر امریکی صدر کے جنگ اختیارات کم کرنے کی قرارداد پیش کرنے والی سینیٹر ٹیمی بالڈون نے کہا کہ جنگ سے مہنگائی اور پیاروں کی جدائی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوا۔