وہاڑی (Vehari)کے علاقے کرم پور میں ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس کے ملزم نے خودکشی کر لی۔
پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران ملزم نے خود کو گولی ماری۔
پولیس نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی ہے۔
ہفتہ 25 اپریل 2026 وہاڑی (Vehari)کے علاقے کرم پور میں ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس کے ملزم نے خودکشی کر لی۔
پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران ملزم نے خود کو گولی ماری۔
پولیس نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی ہے۔
سونے کی قیمت میں اضافہ