پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کینیڈا سپر 60 لیگ کے دوسرے سیزن میں شرکت کے لیے کینیڈا پہنچ گئیں۔
فاطمہ ثنا لیگ میں وینکوور اینکرز کی نمائندگی کریں گی۔ پاکستان ویمن ٹیم کی مصروفیات نہ ہونے کے باعث انہیں کینیڈا سپر 60 لیگ کے لیے این او سی جاری کیا گیا ہے۔ History
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کو رواں سال ہونے والے کینیڈا سپر 60 کے لیے ’وینکوور اینکرز‘ نے اپنی ٹیم میں شامل کر کیا تھا۔
مزید پڑھیں:پی آئی اے کیلئے طیارے خرید رہے نہ قرض دے ر ہے ہیں، مشیر خزانہ
کینیڈین ٹی 10 لیگ کا دوسرا سیزن 29 ستمبر سے 4 اکتوبر تک کھیلا جائے گا جبکہ اس سے قبل بھی فاطمہ ثنا انگلش ویمنز لیگ دی ہنڈرڈ میں شرکت کر چکی ہیں۔













اتوار 27 ستمبر 2026 

