یو اے ای، پاکستانی سفارتخانےمیں پاسپورٹ کی پراسیسنگ معطل

Calender Icon بدھ 29 اپریل 2026

یو اے ای میں پاکستانی سفارتخانے میں تکنیکی مسائل کے باعث پاسپورٹ کی پراسیسنگ معطل (passport processing stop)ہوگئی۔سروس کی بحالی پر کمیونٹی کو فوری طور پر مطلع کر دیا جائے گا،ترجمان

سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستانی کمیونٹی کو پاسپورٹ پراسیسنگ میں پیش آنیوالے تکنیکی تعطل سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔یو اے ای نے اوپیک اور اوپیک پلس چھوڑنے کا اعلان کر دیا

مزید پڑھیں:وفاقی وزیر مواصلات، وزیر ریلوے ملاقات، محفوظ سفری سہولیات فراہمی پر اتفاق

سروس کی بحالی پر کمیونٹی کو فوری طور پر مطلع کر دیا جائے گا،شہری پاسپورٹ کیلئے آن لائن اپلائی کریں یا مزید ہدایات تک انتظار کریں۔واضح رہے متحدہ عرب امارات میں لاکھوں پاکستان روزگار کے سلسلے میں مقیم ہیں ۔