وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے معاون خصو صی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان(Haroon Akhtar Khan) کو مشیر بنا نے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیر بننے کے بعد ان کا مرتبہ وفاقی وزیر کے مساوی ہوجا ئیگا۔
معاون خصوصی کامرتبہ وزیر مملکت کے مساوہی ہوتا ہے۔ وزیر اعظم کے مشیر ڈاکٹر سید توقیر حسین شاہ نے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو مراسلہ بھیجا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ ہارون اختر خان کو مشیر مقرر کرنے کیلئے باضابطہ سمری وزیر اعظم کو بھجو ائی جا ئے۔
مزیدپڑھیں:دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافے کا انکشاف












جمعہ 8 مئی 2026 