مالیاتی ادارے آئندہ ہفتے صرف 25 مئی اور 29 مئی کو کھلیں گے، اسٹیٹ بینک

Calender Icon بدھ 20 مئی 2026

اسٹیٹ بینک، کمرشل بینکس، مالیاتی ادارے اور اسٹاک مارکیٹ(eid holidays) آئندہ ہفتے صرف2روز کھلے رہینگے

منگل سے جمعرات حکومت نے عید قرباں کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے، 26 مئی چاند رات سے عید کے دوسرے روز 28 مئی تک اسٹاک مارکیٹ،اسٹیٹ بینک اور بینکس بند رہیں گے۔

مزید پڑھیں:مودی حکومت کی طرف سےحاجیوں کی جاسوسی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسٹیٹ بینک، بینکس اور اسٹاک مارکیٹ پیر 25 مئی اور جمعہ 29 مئی کو کھلیں گے، آئندہ ہفتے30مئی اور یکم جون کو ہفتہ وار تعطیل کے باعث اسٹیٹ بینک، بینکس، اسٹاک مارکیٹ پھر بند رہیں گے۔