پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے کا فی الحال کوئی امکان نہیں، صدربی سی سی آئی

Calender Icon پیر 25 مئی 2026

ی سی سی آئی صدر متھن منہاس(mithan minhas) نے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے کا فی الحال کوئی امکان نہیں۔

متھن منہاس کے مطابق بھارتی کھلاڑی بھی پاکستانی کرکٹرز سے ہاتھ ملانا نہیں چاہتے۔

مزید پڑھیںؒ:امریکی صدر ٹرمپ نے ایران ڈیل کو ابراہم اکارڈ سے مشروط کر دیا

بی سی سی آئی صدر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ حکومت کرتی ہے۔