برطانوی رائل نیوی کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا

Calender Icon بدھ 3 جون 2026

برطانیہ کی رائل نیوی کا ہیلی کاپٹر حادثے (helicopters crash) کا شکار ہو کر تباہ۔ہیلی کاپٹر میں کتنے لوگ سوار تھے ،تفصیلات سامنے نہ آسکیں،برطانوی میڈیا

ہیلی کاپٹرگرنےکا واقعہ انگلینڈ کےعلاقےڈیون میں پیش آیا،حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر میں کتنے افراد سوار تھے اور انکی حالت کیا ہے،اس حوالے سے فوری طور پر تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔

مزید پڑھیں:گومل یونیورسٹی ، جعلی ڈگریوں،مالی بے ضابطگیوں کا بڑا سکینڈل بے نقاب، تحقیقاتی کمیٹی قائم

واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں،برطانوی حکام کی جانب سے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔