کراچی میں واقع جھونپڑیوں میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے(huts at fire)۔تفصیلات کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال بلاک 19 میں پیش آیا۔
ترجمان 1122 کے مطابق طیب گوٹھ کے قریب جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹمیں موقع پر پہنچ گئیں۔
مزید پڑھیں:انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا، 278 روپے 41 پیسے کا ہوگیا
ترجمان 1122 کا کہنا ہے کہ جھونپڑوں میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔












جمعہ 5 جون 2026 