مسلم لیگ ن کے محمد ابراہیم ثنائی (Ibrahim sanai)نے گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی اے 22 گانچھے 1 سے میدان مار لیا ۔
جی بی اے 22 گانچھے 1 کے تمام 58 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ موصو ل ہو گیاہے جس کے مطابق مسلم لیگ ن کے محمد ابراہیم ثنائی نے 12048 ووٹ لے کر میدان مار لیا ہے
مزید پڑھیں:GBA- 7کا غیر حتمی نتیجہ، پیپلز پارٹی کے توقیر مہدی 4320ووٹ لے کرکامیاب
جبکہ پیپلز پارٹی کے ڈاکٹر عاشق حسین 9258 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔












پیر 8 جون 2026 