شہید آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نماز جنازہ و تدفین عاشورہ کے بعد ہو گی، ایرانی میڈیا

Calender Icon منگل 9 جون 2026

شہید آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای(ali khamanai) کی نماز جنازہ اور تدفین عاشورہ کے بعد ہو گی۔ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی کےمطابق شہید آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کا حتمی وقت تاحال مقرر نہیں کیا گیا۔

متعلقہ ہیڈکوارٹرز شہید آیت اللّٰہ خامنہ ای کی تدفین اور نماز جنازہ سے متعلق تفصیلات کا باضابطہ اعلان کرے گا۔

مزید پڑھیں:لاہور میں منکی پاکس کے مزید 2 کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 54 ہوگئی

سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای ایران جنگ کے آغاز میں ابتدائی امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید ہوگئے تھے