وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کیلئے 838 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر میں کہا کہ حکومت معاشرے کے کمزور اور مستحق طبقات کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔
مزیدپڑھیں:حکومت کا 15 کروڑ تا 50 کروڑ آمدن پر سپر ٹیکس مکمل ختم کرنے کا اعلان
انہوں نے کہا کہ بی آئی ایس پی کے بجٹ میں اضافہ کرکے زیادہ سے زیادہ مستحق خاندانوں کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔












جمعہ 12 جون 2026 