بنوں میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد قتل

Calender Icon اتوار 14 جون 2026

بنوں(Bannu) میں تھانہ ڈومیل کی حدود میں اودین کلہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 4 افراد قتل کردیے گئے۔

قتل ہونے والوں میں باپ اور 3 بیٹے شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق چچا زاد ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔

پولیس جائیداد کے تنازع پر قتل کرنے والے ملزمان کو تلاش کررہی ہے۔

مزیدپڑھیں:ویمنز ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹ سے شکست دے دی