ڈیمو کریٹ ارکان کانگریس نے ٹرمپ کی مجوزہ ڈیل خوفناک قرار دیدی

Calender Icon پیر 15 جون 2026

ڈیمو کریٹ ارکان کانگریس نے ٹرمپ(Donald Trump) کی مجوزہ ڈیل خوفناک قرار دیدی۔
ٹمو کریٹ ارکان کانگریس مین مولٹن نے کہا معاہدہ ایرانی سپریم لیڈر کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کی دستاویز ہے، 100 ارب ڈالر خرچ ہو چکے، 14 امریکی فوجی مارے جا چکے۔

مزیدپڑھیں:سابق امریکی صدر اوباما نے 2015ء کے جوہری معاہدے کو مؤثر قرار دیدیا

ان کا مزید کہنا تھا کہ ڈیل سے صرف آبنائے ہرمز کھل جائے گی، ہرمز احمقانہ جنگ سے پہلے ہی کھلی تھی، یہ کیسی جیت ہے؟