ایف بی آر کے خط میں کہا گیا کہ ان کے ادارے پی آئی اے نے فروری 2026ء سے ملازمین کی تنخواہوں(Staff Salary tax) سے کاٹا گیا ٹیکس جمع نہیں کرایا ہے۔
خط میں مزید کہا گیا کہ فروری 2026ء سےملازمین کی تنخواہ سےمنہا تقریباً 2 ارب روپے جمع نہیں کرائے گئے ہیں۔ تنخواہوں کی قابل ٹیکس آمدن فوری جمع کرائی جائے۔
مزید پڑھیں:امیتابھ اور جیتندر کیساتھ کام کرنے سے مجھے بڑا فائدہ ہوا، شتروگھن سنہا
دوسری طرف ایف بی آر نے انکم ٹیکس کی عدم ادائیگی پر قومی ایئرلائن کے ملازمین کو بھی نوٹس جاری کیا ہے۔












پیر 22 جون 2026 